بچپن میں سختی بچوں کے دماغ پر گہرے اثرات مرتب کرتی ہے۔ماہرین

Published on June 29, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 656)      No Comments

Chil
واشنگٹن (یواین پی)ماہرین نے کہا ہے کہ بچپن میں سختی بچوں کے دماغ پر گہرے اثرات مرتب کرتی ہے جبکہ ایک چھوٹی سی بات انہیں سیکھنے اور نقل کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے ۔ سائنس ڈیلی کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف وسکونسن میڈیس کے ماہرین کی ایک ٹیم نے اوائل عمری میں بچوں کے دماغ کی بڑھوتری ، سیکھنے ، یادداشت اور جذبات کے اظہار کے عمل کا مطالعہ کیا۔ ٹیم نے 128بچوں کی عادات کا مشاہدہ کیا ان میں 12بچے ایسے تھے جن کو مکمل طور پر نظر انداز کر دیا گیا تھا یا ان کا تعلق پسماندہ خاندانوں سے تھا۔ ٹیم نے نظر انداز کئے گئے بچوں کا مڈل کلاس کے بچوں سے موازنہ کیا ۔ایسے بچے جنہیں بچپن میں پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ ان بچوں کی نسبت زیادہ دباؤ کا شکار ہوتے ہیں جن پر پابندیاں نہیں لگائی جاتیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes