فیصل آباد (یو این پی)فیصل آباد گھریلو جھگڑوں سے تنگ آ کر شادی شدہ خاتون نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی۔پولیس نے نعش تحویل 4 میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی‘ نشاط آباد کے علاقہ100ج۔ب آبادی گاہیے شاہ کی36سالہ سعدیہ پروین زوجہ محمد رمضان کا سسرال والوں سے اکثر جھگڑا رہتا تھا گذشتہ روز کسی بات پر دوبارہ گھر والوں سے جھگڑا ہوگیا تو اسنے آئے روز کے جھگڑوں سے تنگ آکر کمرہ میں جا کر گلے میں دوپٹہ ڈال کر پنکھے سے جھول گئی اور جب کافی دیر تک کمرہ سے باہر نہ آئی تو اہل خانہ نے کمرہ دیکھا تو نعش پنکھے سے لٹک رہی تھی جس کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو تحویل لے لیا