جشن بہار کے سفر ی رش میں  چین  میں   بذریعہ ریل   310 ملین ٹرپس ہوئے

Published on February 7, 2025 by    ·(TOTAL VIEWS 26)      No Comments

بیجنگ (یو این پی)چائنا ریلوے گروپ کے مطابق ،6 فروری تک چین  میں  بذریعہ ریل   15.14 ملین ٹرپس ہوئے۔ 6 فروری تک جشن بہار کے سفری رش میں مجموعی طور  پر ریلوے سے  310 ملین ٹرپس  ہو چکے ہیں. 7 فروری کو  قومی ریلوے سے 14.1 ملین ٹرپس کی توقع ہے ، اور 1،469  اضافی ٹرینوں کو شامل کرنے کا منصوبہ ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes