چین کی خوردہ صنعت میں بہتری کا رجحان

Published on March 7, 2025 by    ·(TOTAL VIEWS 101)      No Comments

کنزیومر مارکیٹ کی سرگرمیوں میں بھی مسلسل بہتری
بیجنگ(یوا ین پی)چائنا چیمبر آف کامرس کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ، مارچ میں چین کی خوردہ صنعت کا خوشحالی انڈیکس 50.2 فیصد رہا ، اور صارفی منڈی کی توانائی میں مسلسل بہتری آئی ہے۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹریڈ ان پالیسی میں توسیع اور ریٹیل انڈسٹری کی انوویشن اور اپ گریڈیشن پالیسی کے بتدریج نفاذ سے معیشت پر مارکیٹ کا اعتماد بڑھ رہا ہے، سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے اور کنزیومر مارکیٹ کی سرگرمیوں میں مسلسل بہتری آئی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes