شوشل میڈیا نے قیام پاکستان کے وقت بچھڑنے والے دو خاندانوں کو آپس میں ملوا دیا

Published on March 10, 2025 by    ·(TOTAL VIEWS 30)      No Comments

شیخوپورہ (یو این پی) شوشل میڈیا نے قیام پاکستان کے وقت بچھڑنے والے دو خاندانوں کو آپس میں ملوا دیا تحصیل صفدر آباد کے رہائشی محمد امین کی کرتار پور راہداری کے ذریعے 78سال بعد اپنے خاندان سے ملاقات ملاقات کے وقت جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے دونوں خاندان آپس میں ملکر خوشی سے نہال ہوگئے شوشل میڈیا کے ذریعے چھوٹے بھائی کی بڑے بھائی سے ملاقات کرتار پور راہداری نے 78سال بعد بچھڑے ہوئے بھائیوں کی ملاقات کروادی محمد امین قیام پاکستان سے قبل اپنے خاندان سے بچھڑ گیا تھا محمد امین نے حکومت وقت سے مطالبہ کیا ہے اسے خاندان کے افراد سے ملنے کے لئے مفت ویزہ فراہم کیا جائے تاکہ وہ اپنے بچھڑے خاندان سے مل سکے _

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes