چینی صدر کا صوبہ یون نان کے لی جیانگ شہر کا دورہ 

Published on March 20, 2025 by    ·(TOTAL VIEWS 31)      No Comments

بیجنگ (یواین پی) چینی صدر شی جن پھنگ نے صوبہ یون نان کے لی جیانگ شہر میں  ماڈرن فلاور انڈسٹریل پارک اور قدیم شہر  لی جیانگ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مقامی حالات کے مطابق خصوصی زراعت کی ترقی  ، تاریخی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ اور استعمال ، اور چینی قوم کی یکجہدی کے احساس کو فروغ دینے کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题