ڈرامہ سیریل دعابددعاکاٹریلرچاند رات کو ریلیز ہوگا

Published on March 29, 2025 by    ·(TOTAL VIEWS 540)      No Comments

ڈرامے کے پروڈیوسرز سلمان ساجد اور حسان ساجد ہیں جبکہ ہدایتکار ساجد علی ساجد ہیں
لاہور (یواین پی) المرادپروڈکشنزاینڈآرٹ اکیڈمی کے ینر تلے بننے والے ڈرامہ سیریل دعابددعاکاٹریلرچاند رات کو ریلیز ہوگااس ڈرامے کو دیکھ کر لوگ اخلاقیات،صلہ رحمی اورحسن سلوک کی طرف مائل ہونے کے ساتھ ساتھ خوف خدا کی طرف بھی لوٹیں گے۔اس ڈرامے کے پروڈیوسرز سلمان ساجد اور حسان ساجد ہیں جبکہ اس ڈرامے کے مصنف و ہدایتکار ساجد علی ساجد ہیں ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر سیدہ قدسیہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈاکٹر بی اے خرم چوہدری اورجمیل شادڈرامہ کے ڈی او پی اینڈایڈیٹر سلمان ساجد۔نغمہ نگار عبداللہ چلی۔موسیقی اشفاق علی خان اورپروڈکشن کی ذمہ داری فضہ جمال،شفقت رسول،محمداحمداورمہر عباس علی نے ادا کی ہے جبکہ ڈرامے کی کاسٹ میں فانی جان،جیاء خان،شیریل ضیاء،شائستہ ملک،مظہرملک،عبدالرحمٰن،پری خان،محمدقربان،اے آرپرنس، شفقت رسول،قمرزمان،جنیدخان، صابرعلی،نبیل احمد،محمداحمدریمبو،حسان ساجد،حسن خان،مہرعباسعلی،محمدفاروق،امجدعلی،صفدربھٹہ،وہاب صادق،مہر اشفاق،مہراحمد،مہر عمریا سین،علی حسن، جنت مہر،رمشاء مہراورسیدہ قدسیہ شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes