وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز محمد علی ملکانی کو لمپی اسکن ڈزیز کے متعلق بریفنگ
Published on April 8, 2025 by admin ·(TOTAL VIEWS 53) No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی) وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز محمد علی ملکانی جن کے حکم کے مطابق جانوروں میں لمپی اسکن ڈزیز جلد کی متعدی بیماری کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے سے متعلق آج ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک اینیمل ہسبنڈری فاؤنڈیشن کے دفتر میں ضلع کے تمام ڈاکٹروں اور اسٹاف کی میٹنگ ایڈیشنل ڈائریکٹر فاؤنڈیشن ڈاکٹر آغا سلیم جاوید کی سربراہی میں ہوئی جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر فیاض وگن نے بھی شرکت کی۔ ڈاکٹر فیاض وگن نے لمپی اسکن ڈزیز کے ممکنہ پھیلاؤ اور روک تھام کے بارے میں ڈاکٹروں کو آگاہ کیا ڈائریکٹر ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلیم جاوید نے ہدایت کی کہ اس بیماری سے بچاؤ کے لئے عملی اقدامات کو منسوخ کردیا جائے۔ اس حکم کے تحت کسی بھی قسم کے نقصانات اور نقصانات سے بچنے کے لئے لوگوں اور مالکان کو کسی بھی قسم کے نقصانات سے بچایا جائے ایڈیشنل ڈائریکٹر آغا سلیم جاوید عملے کو پابند کیا کہ کسی بھی صورت میں غفلت برداشت نئیں کئ جائیگی عملے کو چائیں کے دن رات محنت کرکے جانوروں ویکسین کے ٹیکے لگائی جائے مالکان کو نقصان سے بچایا جائے انہونے کہا کہ غفلت کرنے والے عملے کے اوپر قانونی کاروائی جائیگی ایڈیشنل. ڈاکٹر فیاض وگن نے عملے کو ویکسین اور سیمپلنگ کٹس بھی فراہم کیا۔
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 57
Related