لاہور (یو این پی) پاکستان کی مسلح افواج نے وہاڑی ، پاکپتن اور اوکاڑہ میں اسرائیلی ساختہ بھارت کے مزید 6 ڈرونز کو تباہ کر دیاہے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارت کے اب تک مجموعی طور پر 35 ڈرونز مار گرائے ہیں حالیہ کارروائی میں چھ ڈرونز کو مختلف تین شہروں میں تباہ کیا گیاہے ۔اوکاڑہ میں 4 ، پاکپتن اور وہاڑی میں ایک ایک ڈرون کو تباہ کیا گیاہے ۔