تھانہ بی ڈویژن پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن 8 ملزمان گرفتار

Published on May 30, 2025 by    ·(TOTAL VIEWS 41)      No Comments

شیخوپورہ (یو این پی) تھانہ بی ڈویژن پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن 8 ملزمان گرفتار قبضے سے 16 کلو سے زائد منشیات برآمد شیخوپورہ میں انسداد منشیات کے لیے چلائی جانے والی مہم کے دوران ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن خرم شہزاد ڈوگر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 8 بدنامِ زمانہ منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 16 کلو سے زائد چرس برآمد کرلی گرفتار ملزمان میں بلال عرف لالو، انعم بتول عرف انا، اقبال سونیا فیصل، پارس حیدر علی رضا اور راحیلہ بی بی شامل ہیں_

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog