الطاف حسین تنیو کی سالگرہ کی پروقار تقریب

Published on May 30, 2025 by    ·(TOTAL VIEWS 38)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی)انسانی حقوق کے علمبردار پی جے اے آئی ایچ آر ایم کے اعزازی کوآرڈینٹر سندھ الطاف حسین تنیو کی سالگرہ کی پروقار تقریب مکلی میں منعقد ہوئی اس تقریب میں سیکریٹری حکومت سندھ جاوید صبغت اللہ مہر ٹھٹھہ بار ایسوسی ایشن کے صدر ایڈوکیٹ سید اعجاز حسین شاہ ڈی آئی بی انچارچ اے ڈی شیخ، انڈس ارتھ ٹرسٹ کے ڈاکٹر عبداللہ راجپر شوکت زؤر ندیم منصور جمالی ایڈوکیٹ فرحان شمس میمن ایڈوکیٹ منظر امام بھٹو سینئرصحافی قادر بخش جاکھرو، سینئر صحافی عبدالحمید میمن چنڈ، صحافی ڈی بی ناھیو، صحافی تشکیل شاہ عبدالرزاق خاصخیلی حافظ غلام نبی میمن، اسٹنٹ ڈائریکٹر اخلاق تنیو غلام شبیر کلھوڑو انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے حافظ فیض الرحمان محمد ساجد جوکیو سید آفتاب شاھ سلیمان میر بحر سید طالب حسین شاہ فرمان رضا یونس مسیح ودیگر نے تعداد میں شرکت کی اس موقعی پر سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور سندھ کی ثقافت اجرک لونگی کے تحفے پیش کئی الطاف حسین تنیو نے تمام آنے والے مہمانون کا شکریہ ادا کیا.

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes