ضلع ٹھٹھہ میں بدامنی عروج پر،شہریوں کا احتجاج

Published on May 30, 2025 by    ·(TOTAL VIEWS 55)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی) ضلع بھر میں بدامنی عروج پر،روزانہ بڑھتی ہوئی وارداتوں اور لوٹ مار ڈکیتیوں کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے گذشتہ رات چھتو چند بازار میں سے درزی کے دکان سے سینکڑوں عید کے کپڑو کے جوڑے چور چوری کر کہ فرار ہوگئے۔ چھتوچند کے تاجروں اور علاقہ مکینوں نے ڈکیٹی کی وارادت کے خلاف ٹھٹھہ حیدرآباد قومی شاہراہ پر دھرنا دے کر احتجاج رکارڈ کیا روڈ بند ہونے کء صورت میں مسافروں کو مشکلات کا سامنہ کرنا پرا گاڑیون کء لمبی قطارے لگ گئی دھرنے سے حیدرآباد ٹنڈو محمد خان قومی شاہراہ بندرہا قومی شاہراھ بند ہونے سے ٹنڈو محمد خان حیدرآباد ٹھٹھہ آنے جانے والی ٹریفک معطل ہوگئی سخت گرمی کی وجہ سے گاریوں میں مسافر سخت پریشانی میں مبتلا ہوگئے پر افسوس سے کہنا پر رہا ہے کہ ضلع انتظامیہ پر روڈ بلاک ہونے کا کوئی فرق نئیں پرا گاڑیوں میں پھسں ہوئی عوام بیحال ہونے لگی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题