جاپانی جارحیت اور فاشزم کے خلاف فتح کی 80ویں سالگرہ کی یاد کے لیے بیجنگ میں ثقافتی گالا منعقد کر نے کا اعلان

Published on July 4, 2025 by    ·(TOTAL VIEWS 27)      No Comments

بیجنگ (یواین پی) چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس سے ملی ا طلاع کے مطابق، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ تشہیر، چین کی وزارت ثقافت و سیاحت ، چائنا میڈیا گروپ ، مرکزی فوجی کمیشن کے محکمہ سیاسی ورک اور شہر بیجنگ تین ستمبر کی شام کو بیجنگ میں جاپان کی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی جنگ اور فاشزم کے خلاف عالمی جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ منانے کے لیے ثقافتی گالا منعقد کریں گے۔جاپانی جارحیت اور فاشزم کے خلاف فتح کی 80ویں سالگرہ کے لیے چائنا میڈیا گروپ دستاویزی فلمیں اور سنیما پیش کرے گا۔آگست سے اکتوبر تک جاپانی جارحیت اور فاشزم کے خلاف فتح کی 80ویں سالگرہ کی یاد کے لیے شانداز اسٹیج آرٹ اور فنون لطیفہ کی نمائشیں کی جائیں گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy