محمود خان اچکزئی نے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کر دیا

Published on August 24, 2025 by    ·(TOTAL VIEWS 292)      No Comments

کوئٹہ (یواین پی) چیئرمین پشتونخوا میپ محمود خان اچکزئی نے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پشتونخوا میپ نے کہا کہ بلوچستان کے مختلف شہروں میں امدادی کیمپ لگا دیئے گئے ہیں۔ قلعہ عبداللّٰہ، پشین، زیارت، مسلم باغ، ژوب، لورالائی، شیرانی، موسیٰ خیل اور قلعہ سیف اللّٰہ میں کیمپ قائم ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme