لورین گوٹلیب فلم ’’ اے بی سی ڈی کے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گی

Published on July 6, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 525)      No Comments

666
ممبئی (یو این پی) بالی ووڈ کی رقاصہ اور اداکارہ لورین گوٹلیب فلم ’’ اے بی سی ڈی:اینی باڈی کین ڈانس‘‘ کے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں اداکارہ نے کہا کہ وہ مذکورہ فلم کے سیکوئل میں کام کرنے کیلئے پرجوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ امید کرتی ہیں کہ فلم باکس آفس پر اچھا بزنس کرنے میں کامیاب ہوگی۔ ریمو ڈی سوزا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں ورن دھوں، شرا دھا کپور اور پربو دیوا سمیت متعدداداکار جلوہ گر ہوں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy