چیئرمین پروڈیوسر رانا چاند، پروڈیوسر این بی جبکہ مصنف و ہدایات ملک امیر حمزہ کی ہیں
بورے والا (ڈاکٹر بی اے خرم) چاند پروڈکشن کے زیر اہتمام محفل آڈیٹوریم بورے والا میں فل میوزیکل مزاحیہ ڈرامہ”محبتاں سچیاں“آج 26 ستمبربروز جمعہ کو نمائش کے لیے پیش کیا جا رہا ہے چیئرمین پروڈیوسر رانا چاند، پروڈیوسر این بی جبکہ مصنف و ہدایت کار ملک امیر حمزہ کی ہیں ڈرامہ کی نمایاں کاسٹ میں فلم سٹار ڈانسنگ کوئین مہک جٹی، فلم سٹار ڈانسنگ کوئین نیناں بھٹی،فلم سٹار سپر ماڈل سارہ بلوچ،فلم سٹار ڈانسنگ ڈول حناخان،فلم سٹار سپر ماڈل ستارہ جٹی،فلم سٹار ارم چوہدری،فیصل البیلا،عثمان پٹاخہ،رم جھم ناز،شفیق طاہر،ساجد حیدر،کاشف ناز شامل ہیں