فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ
Published on December 2, 2025 by admin ·(TOTAL VIEWS 66) No Comments
بیجنگ (یو این پی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون 3 سے 5 دسمبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔