وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

Published on January 2, 2026 by    ·(TOTAL VIEWS 53)      No Comments

ًپنجاب کے طرز پر بلدیاتی نظام کے نفاذ اور اس کے انتظامی پہلوؤں پر مشاورت کی جائے گی
ا*اسلام آباد(یو این پی) وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 10 بجے ہوگا جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔اجلاس میں پنجاب کے طرز پر بلدیاتی نظام کے نفاذ اور اس کے انتظامی پہلوؤں پر مشاورت کی جائے گی۔چیف کمشنر اسلام آباد کابینہ کو نئے بلدیاتی نظام پر خصوصی بریفنگ دیں گے تاکہ وفاقی سطح پر حکمت عملی پر غور کیا جا سکے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes