چین، 2026 “ڈرامے دیکھیں سی ایم جی پر” ٹی وی ڈرامہ لسٹ جاری

Published on January 10, 2026 by    ·(TOTAL VIEWS 25)      No Comments

بیجنگ (یو این پی) چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام 2026 “ڈرامے دیکھیں سی ایم جی پر” کے عنوان سے ٹی وی ڈرامہ فہرست جاری کرنے کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی، جس میں مجموعی طور پر 55 بڑے سی ایم جی ڈرامے اور 3 بہترین مختصر ڈرامے جاری کیے گئے۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پبلسٹی ڈپارٹمنٹ کے نائب سربراہ اور سی ایم جی کے صدر شن ہائی شیونگ سمیت دیگر اہم شخصیات نے تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں “چھوٹے شہر کی بڑی باتیں” سمیت 2026 کے پانچ نئے ڈراموں کی باضابطہ نشریات کا آغاز کیا گیا۔سی ایم جی چائنا ٹیلی وژن ڈرامہ سالانہ تقریب کے لیے اسٹریٹجک تعاون کا اعلان بھی اسی روز کیا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme