پشاور،گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی سابق رکن صوبائی اسمبلی اور پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما نگہت اورکزئی کی رہائشگاہ آمد، نگہت اورکزئی سے انکے شوہر سجاد خان کی وفات پر فاتحہ خوانی

Published on January 28, 2026 by    ·(TOTAL VIEWS 71)      No Comments

پشاور(یو این پی)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی منگل کے روز سابق رکن صوبائی اسمبلی اور پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما نگہت اورکزئی کی رہائشگاہ گئے اور نگہت اورکزئی سے انکے شوہر سجاد خان کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔گورنر نے نگہت اورکزئی اور دیگر لواحقین سے تعزیت و دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات بلندی، مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی. انہوں نے کہا کہ وہ نگہت اورکزئی کے شوہر کے انتقال پر انکے دکھ میں برابر کے شریک ہیں. چیئرمین انجمن ہلال احمر خیبرپختونخوا فرزند وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے دیگر رہنما بھی اس موقع پر موجود تھی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题