چین کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس کی پریس کانفرنس 4 مارچ کو ہوگی

Published on March 2, 2026 by    ·(TOTAL VIEWS 18)      No Comments

بیجنگ(یو این پی ) چین کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس کی پریس کانفرنس 4 مارچ کو عظیم عوامی ہال کے پریس بریفنگ ہال میں منعقد ہوگی۔پریس کانفرنس میں اجلاس کے ترجمان اجلاس کے ایجنڈے اور قومی عوامی کانگریس کے کام سے متعلق سوالات کے جوابات دیں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy