چین کا فلم باکس آفس 2026 میں 10 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا

Published on March 2, 2026 by    ·(TOTAL VIEWS 22)      No Comments

بیجنگ (یو این پی )آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک 2026 میں چین میں ریلیز ہونے والی فلموں کی مجموعی باکس آفس آمدنی (بشمول پری سیلز) دس ارب یوآن سے تجاوز کر چکی ہے، جو شمالی امریکی مارکیٹ سے ڈھائی ارب یوآن سے زائد کی سبقت کے ساتھ دنیا میں سرفہرست ہے۔ اس وقت تک فلم بینوں کی تعداد بائیس کروڑ پچاس لاکھ جبکہ مجموعی شوز کی تعداد دو کروڑ اکسٹھ لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题