یو این این پاکستان کے بیورو چیف زکیر بھٹی کے دوست حافظ محمد جاوید لاہور میں ٹریفک حادثہ میں جان بحق

Published on July 10, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 372)      No Comments
10525885_337804079702138_7626488658255957390_n
لاہور(بیورورپورٹ) یو این این پاکستان نیوز کے بیورو چیف زکیر احمد بھٹی کے دیرینہ دوست حافظ محمد جاوید لاہور میں ٹرک کے ساتھ تصادم میں جان بحق تفصیلات کے مطابق یو این این پاکستان نیوز کے بیورو چیف ذکیر احمد بھٹی کے دیرینہ دوست حافظ محمد جاوید گزشتہ روز لاہور میں انتقال کر گئے۔ لاہور کی ایک مصروف شاہراہ پر ٹرک کے ساتھ تصادم کے بعد یہ واقع پیش آیا۔ مرحوم حافظ قرآن تھے اور بچوں کو دینی تعلیم دیا کرتے تھے۔ علاقہ ایک قابل اور دیانت دار عالم دین سے محروم ہو گیا۔مرحوم اپنے والد کے انتقال کے بعد خاندان کے واحد کفیل تھے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین
Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes