چین نے پاکستان کا پی آر ایس سی-ای او 3 سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں بھیج دیا

Published on April 27, 2026 by    ·(TOTAL VIEWS 42)      No Comments

اسلام آ باد (یو این پی ) چین نے تھائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ-6 راکٹ کے ذریعے پاکستان کا پی آر ایس سی-ای او 3 سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا۔اتوار کے روز چینی میڈیا کے مطابق سیٹلائٹ مقررہ مدار میں درست طریقے سے داخل ہو گیا اور لانچ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔یہ مشن لانگ مارچ سیریز کے راکٹس کی 640ویں پرواز تھی ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes