روسی صدر 25واں دورہ چین کر نے والے ہیں، چینی وزارت خا رجہ

Published on May 19, 2026 by    ·(TOTAL VIEWS 31)      No Comments

بیجنگ (یو این پی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے معمول کی پریس کانفرنس میں روسی صدر پیوٹن کے دورہ چین کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ یہ صدر پیوٹن کا 25واں دورہ چین ہوگا۔دورے کے دوران دونوں صدور دوطرفہ تعلقات،مختلف شعبوں میں تعاون اور مشترکہ دلچسپی کے عالمی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes