صدر ممنون حسین سے وزیراعظم محمد نواز شریف کی ملاقات

Published on July 15, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 277)      No Comments

33

صدر ممنون حسین سے وزیراعظم محمد نواز شریف کی ملاقات
مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیراعظم نے آئی ڈی پیز کی مدد کیلئے حکومتی اقدامات کے بارے میں صدر کو آگاہ کیا
اسلام آباد (یو این پی) صدرمملکت ممنون حسین سے وزیراعظم محمد نواز شریف نے منگل کو ایوان صدر میں ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ وزیراعظم نے صدرمملکت کو شمالی وزیرستان آپریشن کے نتیجہ میں نقل مکانی کرنے والے افراد کی مدد کیلئے حکومت کی طرف سے اٹھائے جانے والے مختلف اقدامات سے آگاہ کیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme