نرگس سیٹھی کی پاور کمپنیوں کو ٹرپنگ سے متعلق شکایات کا فوری ازالہ کرنے کی ہداہت

Published on July 21, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,000)      No Comments

55اسلام آباد ۔۔۔ وفاقی سیکرٹری برائے پانی و بجلی نرگس سیٹھی نے تمام پاور ڈسٹریبیو شن کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بجلی کی ٹرپنگ کے حوالے سے عوامی شکایات کافوری ازالہ کرے تاکہ مقامی صارفین کی شکایات کا بروقت ازالہ کیا جا سکے. ان ہدایات کی روشنی میں، لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے ایم وی اے250 طاقت کے نئے طاقتور ٹرانسفارمر بند روڈ گرڈ اسٹیشن میں 9دنوں کی بجائے 3 ہفتے میں نصب کیا۔ ٹرانسفارمر کی اپ گریڈیشن سے سبزہ زار، شادمان ،گلشن راوی ، قرطبہ ٹاؤن،ریواز گارڈن اورسید پور گرڈ کے ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی بہتر ہو جائیگی۔وفاقی سیکرٹری پانی و بجلی نرگس سیٹھی نے باٹا ،ہربن پورہ 132میں برک ڈاون کی خرابی کا مسئلہ حل کرنے کے لئے 14 سے 20 دن کا ہدف دیا تھا جس کیلئے عام طور پر عام طور پر زیادہ سے زیادہ دو ماہ کی ضرورت ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes