بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی، گارمنٹس کا سٹور میں پڑے 50لاکھ سے زائد کے کپڑے جل کر خاکستر

Published on July 21, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 388)      No Comments

BRW11
بورے والا(یو این پی)بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی، گارمنٹس کا سٹور میں پڑا 50لاکھ سے زائد کے کپڑے جل کر خاکستر،تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب سی بلاک النور پلازہ میں واقع کلاسک گارمنٹس سٹور میں نصف شب کے بعد اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے سٹور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا پلازہ مالکان کی اطلاع پر ٹی ایم اے کا فائربرگیڈ موقع پر پہنچ گیا جس نے کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا آگ لگنے سے تقریبا50لاکھ روپے کا نقصان کا اندازہ لگایا جا رہا ہے آگ لگنے کی وجہ بجلی کا شارٹ سرکٹ بیان کی جاتی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes