جدہ،محمد یوسف ناغی موٹر (گروپ) کی جانب سے کمپنی کے تمام اراکین کو افطار پارٹی

Published on July 22, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 470)      No Comments

za
جدہ سعودی عرب ( رپورٹ بیورو چیف یو این این پاکستان زکیر احمد بهٹی) محمد یوسف ناغی موٹر (گروپ) کی جانب سے کمپنی کے تمام اراکین کو افطار پارٹی محمد یوسف ناغی موٹر (گروپ) کے چیف آپریٹنگ آفیسر  جناب ظہیر الودگیری اور نبیل طربلوسی نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور رمضان المبارک کی مبارک باد پیش کی شرکت کرنے والوں میں کمپنی کے سی او او  ظہیر الودگیری . سئنیر نائب صدر انس جمجوم . نیبل طربلوسی . مرزا فیاض احمد. میتسم بیتار. سعود الغیمدی .ہشام باجسر .غلام ربانی. جاویدکیانی.  پرویزکیانی ساجد علی کی خصوصی شرکت  کمپنی کے سی او او جناب ظہیر الودگیری نے  کمپنی کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ آج ناغی موٹرجس مقام پر ہے اس میں ہر ایک ورکر کی محنت اور لگن ہے اسی محنت اور لگن کی وجہ سے آج سعودی عرب میں ناغی موٹر جس ترقی اور بلندیوں پر ہے اسی بدولت پر ناغی موٹر کا ایک نام اور مقام ہے ناغی موٹر کی انتظامیہ آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے اور آپ سب سے اگے بهی اسی محنت اور لگن کی امید رکهتی ہے ہم سب نے مل کر ہی ناغی موٹر کا نام قائم و دائم رکهنا ہے . آپ سب کی محنت لگن ہی محمد یوسف ناغی موٹر کی ترقی اور کامیابی ہے ناغی موٹر کمپنی کے انجنیئر ڈپارٹمنٹ کی خصوصی شرکت. شرکت کرنے والوں میں انجنیئر ڈپارٹمنٹ کے ہیڈ میتسم بیتار.سعود الغمیدی غلام ربانی، ہشام باجسر خورشید عالم، ینجیلو، محمد وسیم، محمد عبدل باری، احمد شریف، عبداللہ سعید، ابراہیم، ابرار احمد، شاہد، اسماعیل، حسین خان.شکیل احمد.زکیر احمد بهٹی کمپنی کے سی او او جناب ظہیر الودگیری اور نیبل طربلوسی نے کمپنی میں سئنیر ورکروں میں ایوارڈ بهی تقسیم کیے  ایوارڈ لینے والوں میں  احمد شریف. ماجد علی. وحید ڈہنیل محمد عبدلقادر عبدلمنان. سامرباقر. محمد عبدراب اور دوسرے بہت سے لوگوں میں ایوارڈ تقسیم کیے پروگرام کے اختتام پر آنے والے مہمانوں کو دیئے گئے کوپن کی قرعہ اندازی میں 15 خوش نصیبوں میں مختلف ممالک کے ائیر لائن کے ٹکٹ دیئے گئے افطار پارٹی کے اختتام پر کمپنی کے سی او او  جناب ظہیر الودگیری نے افطار پارٹی میں آنے والے تمام مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题