صدر مملکت ممنون حسین کا مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی خرم گلفام کے انتقال پر اظہار افسوس

Published on July 23, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 291)      No Comments

77
اسلام آباد۔۔۔صدر مملکت ممنون حسین نے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی خرم گلفام کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں صدر نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes