اظہار تعزیت

Published on July 25, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 293)      No Comments

Lala G
گزشتہ روز یواین این پاکستان اسلام آباد کے بیوروچیف ثناء اللہ بھٹی کے ناروے میں مقیم سسر رضائے الہی سے انتقال کر گئے دکھ و رنج کے اس موقع پہ یواین این پاکستان ان کے غم میں برابر کا شریک ہے اور رب کائنات سے دعا گو ہے کہ مقدس ماہ رمضان اور آقا جی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ سے ان کے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرماتے ہوئے جنت الفردوس میں‌اعلی مقام دےآمین ثم آمین
چیف ایڈیٹر
یواین این پاکستان

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme