عید کے ایام میں کیک اور مٹھائیوں کا کاروبار عروج پر رہا
Published on July 31, 2014 by admin ·(TOTAL VIEWS 473) No Comments
اسلام آباد ۔۔۔ عید کے ایام میں کیک اور مٹھائیوں کا کاروبار عروج پر رہا۔ بیکریاں اور مٹھائیاں بنانے والے عملہ کی عید مال بنانے اور مالکان کی مال بٹورنے اور فروخت کرنے میں گزری۔ جڑواں شہروں کی بیکریوں پر مٹھائی کی دکانوں اور بیکریوں پر رش دیکھنے میں آیا۔ عید ملنے ملانے کیلئے جانے والے کیک اور مٹھائیاں میزبان کے گھر لے کر گئے جس کی وجہ سے عید ایام میں یہ کاروبار عروج پر رہا۔
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 30
Related
Weboy