سورة یُوسُف ۔۔۔

Published on October 9, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 415)      No Comments

\"11\"
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور ایک قافلہ آیا پھر انہوں نے اپنا پانی بھرنے والا بھیجا اس نے اپنا ڈول لٹکایا کہا کیا خوشی کی بات ہے یہ ایک لڑکا ہے اور اسے تجارت کا مال سمجھ کر چھپا لیا اور الله خوب جانتا ہے جو کچھ وہ کر رہے تھے (19) اسے بھائی ناقص قیمت پر بیچ آئے گنتی کی چونیوں پر اور اس سے بیزار ہو رہے تھے
آیت نمبر 20

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题