پاکستان ہائی کمشن محمد اشرف سلیم کیمرون کے دورہ سے نائیجیریا واپس پہنچ گئے

Published on August 2, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 586)      No Comments

Naj
نائیجیریا (یواین پی) پاکستانی ہائی کمشنر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محمد اشرف سلیم کیمرون کا کامیاب دورہ کرنے کے بعد نائیجیریا واپس پہنچ گئے ۔کیمرون کے منسٹر آف نارن نے
پاکستانی ہائی کمشنر کو دعوت دی تھی نائیجیریا میں پاکستانی ہائی کمشنر محمد اشرف سلیم نے دورہ کیا اس دوران دونوں سفیر نے باہمی تعلقات اور معاملات پر تبادلہ خیال کیا ۔روز بروز بڑھتی
بوکو حرام کی دہشت گردی اور دفاع امن وامان پر تبادلہ خیال کیا پاکستانی ہائی کمشنر لیفٹیننٹ جنرل( ریٹائرڈ) محمد اشرف سلیم نے کیمرون کے منسٹرز کو بتایا کہ پاکستان بہت بڑی
انڈسٹری ہے لہذا تجارت کے لیے بہترین منڈی ہے انھوں نے انڈسٹری بنانے کی تجویز پیش کی جس میں کاٹن ملز شوگر ملز اور اس کے علاوہ زراعت آب پاشی پر بھی بات چیت کی
پاکستانی ہائی کمشنر محمد اشرف سلیم نے کہا کہ اس سے دونوں ممالک میں تجارت کو فروغ ملے گا اور مستقبل میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری پر قابو پایا جائے گا اور دونوں ممالک کے
معاملات ٹھیک ہوں گے اور ترقی کو فروغ ملے گا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme