عمران خان تمام صوبائی اسمبلیاں توڑکر اقتدار حاصل کرنا چاہتے ہیں۔پرویزرشید

Published on August 3, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 246)      No Comments

11
اسلام آباد ۔۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات وقومی ورثہ سینیٹر پرویزرشید نے کہا ہے کہ عمران خان تمام صوبائی اسمبلیاں توڑ کر اقتدار حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات نے کہا کہ عمران خان کا ایجنڈا انتخابی اصلاحات نہیں ہے بلکہ عمران خان کا اصلی ایجنڈا جمہوری حکومت کا تختہ الٹنا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان اپنی پارٹی کے انتخابات میں ہونے والی دھاندلی پرتو کوئی فیصلہ اور انصاف نہیں کرسکے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes