کسی بھی وقت پاکستانی پرستاروں کو سرپرائز دے سکتی ہوں جنیوا رائے

Published on August 7, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 573)      No Comments

J.Roy.
کولکتہ(یواین پی)بھارتی معروف گلوکارہ و اداکارہ جنیوا رائے نے اپنے ایک ٹیلی فونک بیان میں کہا کہ وہ اپنے پاکستانی پرستاروں سے محبت کرتی ہیں میرا پاکستان آنے کو بہت دل کرتا ہے لیکن سکیورٹی کے معاملات کے باعث آنے سے قاصر ہوں انہوں نے کہا کہ بھارتی عوام پاکستانی عوام سے مل جل کر رہنا چاہتے ہیں لیکن افسوس کہ چند مذہبی عناصر درمیان میں حائل ہیں انہوں نے کہا کہ میرے گانے اورغزلیں پاکستان بھر میں مقبول ہو رہے ہیں انہوں نے کہا کہ میں کسی بھی وقت پاکستانی پرستاروں کو سرپرائز دے سکتی ہوں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy