بورے والہ کی خبریں یواین پی ڈیسک سے

Published on August 11, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 780)      No Comments

بورے والا شادی شدہ خاتون اسلحہ کے زورپر اغوا UNP-Burewala
بورے والا (یوا ین پی) بورے والا شادی شدہ خاتون اسلحہ کے زورپر اغوا ملزم فرار محمد حنیف ولد ما ہی قوم ما چھی سکنہ 495 ای بی نے تھا نہ فتح شاہ پو لیس کو درخواست دی کہ روبینہ دختر محمد حسن سے شادی 8 سا ل قبل ہو ئی تھی 09-08-14 کو محمد اسلم 495 ای بی اور پا نچ کس نا معلوم افراد نے اسلحہ کے زور پر میری بیو ی کو اغوا کر کے نا معلوم مقام پر لے گئے میری بیوی کو برآمد کرواکر میری دادرسی کی جا ئے پو لیس تھا نہ فتح شاہ نے مقدمہ درج کرلیا تا حال ملزمان گرفتار نہ ہو سکے ۔

مو ٹر سا ئیکلوں کے خلا ف سرکل بورے والا پو لیس کی کا روائی جا ری
بورے والا (یو این پی) مو ٹر سا ئیکلوں کے خلا ف سرکل بورے والا پو لیس کی کا روائی جا ری 29بلانمبری مو ٹر سا ئیکل پکڑ کر بند کر دیئے گئے ڈی ایس پی مہر ذوالفقار ۔تفصیلات کے مطابق آر پی او ملتان محمدامجد سلیمی کے حکم پر بلا نمبری مو ٹر سا ئیکلوں کے خلاف سرکل بورے والا کے تمام تھانوں میں کر یک ڈاون جا ری ہے 29 مو ٹر سائیکلیں زیر دفعہ 550 کے تحت کی گئی ہیں ڈی ایس پی بورے والا مہر ذوالفقار نے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ بلا نمبری مو ٹر سائیکلوں کے خلاف کا روائی سے جرائم کی شرح میں نما یا ں کمی واقعہ ہو رہی ہے عوام الناس سے التماس ہے کہ وہ مو ٹر سا ئیکل خر یدنے کے فوراً بعد رجسٹر یشن کروا کر نمبر پلیٹ ضرور لگوائیں تاکہ وہ مو ٹر سا ئیکل پکڑ ے جا نے کے بعدزیر دفعہ 550 میں مو ٹر سا ئیکل بند ہو نے کی قبا حت سے بچ سکیں اور جرائم پیشہ افراد کا قلعہ قمع ہو سکے عوام کے تعا ون سے ہی جرائم کا خا تمہ ممکن ہے ۔
تھا نہ گگو منڈی کی حدود 229 ای بی میں چور گھرمیں رکھی نقدی لے اڑا
بورے والا ( یو این پی) تھا نہ گگو منڈی کی حدود 229 ای بی میں چور گھرمیں رکھی نقدی لے اڑاتفصیل کے مطابق 229ْای بی کے رہا ئشی حبیب ولد فتح محمد نے الزام لگا یا ہے کہ اسی چک کے محمد شفیق ولد عبدالشکور نے میرے گھر میں نقب لگا کر ڈیڑ ھ لاکھ نقدی چوری کر کے فرار ہو گیا یہ رقم میں نے ایک روز قبل اپنی بھینس فروخت کر کے رکھی ہو ئی تھی تھا نہ گگو منڈی پو لیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ۔
نا معلوم چور 1269333 روپے مالیت کے پارچات نقدی وزیورات چوری کر کے چوری کر کے فرار
بورے والا ( یو این پی ) نا معلوم چور 1269333 روپے مالیت کے پارچات نقدی وزیورات چوری کر کے چوری کر کے فرار تفصیلات کے مطابق مرضی پو را کے رہا ئشی محمد لطیف ولدغلا م رسول نے الزام لگایا ہے کہ 8-9 کی درمیانی شب میں اپنے گھر کو تالہ لگا کر کسی کا م سے شہر گیا ہو ا تھا واپس آکر دیکھا تو نا معلو م چور میرے گھر کے تالے توڑ کر قیمتی پا رچات ،زیو رات اور گھر میں رکھی ہو ئی نقدی جن کی قیمت 1269333 روپے بنتی ہے چراکر فرار ہو چکے تھے تھا نہ ماڈل ٹا ؤن پو لیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy