وہ چاہتی ہیں کہ اپنے پرستاروں کو یہاں آکرکوآزادی کی مبارکباددوں جنیوارائے

Published on August 13, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 433)      No Comments

Roy
کولکتہ (یواین پی)معروف بھارتی ادارہ کارہ اور گلوکارہ جنیوارائے نے اپنے پاکستانی پرستاروں کو14اگست کے موقع پر آزادی کی بہت بہت مبارک باددی ہے انہوں نے اس موقع پر پاکستانی خواتین وحضرات سے کہاہے کہ وہ ایک ایسے آزاد ملک کے شہری ہیں جن سے ہم بھارتی اداکاراؤں ،فنکاراؤں اور گلوکاراؤں کودلی پیار ہے وہ ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے بتارہی تھیں کہ انہیں پاکستان دیکھنے کابے حد شوق ہے وہ چاہتی ہیں کہ اپنے پرستاروں کے بیچ آکر 14 اگست کوآزادی کی مبارکبادپیش کروں۔انہوں نے کہاآزادی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے لہذاہمیں انگریزوں سے آزادی دلائی اور آج ہم ایک آزادملک کے شہری ہیں ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes