
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) پاکستان تحریک انصاف کے خود ساختہ وزیراعظم عمران خان آزادی مارچ کے غبارے سے ہوا نکلنے کی وجہ کاانکشاف ہوا ہے کہ سیالکوٹ کے باردڑپر بھارتی فوج کی جانب سے پاکستانی سرحدپر اشتعال انگیز فائرنگ کی وجہ سے ہوئی ۔عالمی مذاکرات کارمحمد فیصل نے کہاہے کہ پاکستان کی موجودہ صور ت حال میں حکومت کے لئے اپوزیشن کی مہم جوئی سے زیادہ خطرناک فوج کا کوئی بھی کوئی کردارہے نوازشریف نے اس حوالے سے آخری حد تک جانے کے تیارہیں اس پش منظر میں پی ایم ایل این اوربی جے پی کے درمیان بیک چینل پرمفاہمت ہوئی ہے جس کے تحت بی جے پی سرحدوں پر عارضی طورپرگرم رکھے گئی تاکہ فوج کو پاکستانکی اندرونی صورت حال پر بہی کردارسے محفوظ رکھاجائے۔محمد فیصل نے انکشاف کیا کہ وزیراعظم میاں نوازشریف نے عمران خان کو سراج الحق کے ذریعے پیغام پہنچایا کہ اس صوت حال میں فوج میرا اورنہ ہی تمہارا ساتھ دے گئی بلکہ اس میں آپ کی خیبر پختون خواہ کی حکومت بھی جائے گئی اوراس کی تمام ذمہ داری پی ٹی آئی پر ہوگئی ۔پیغام پہنچانے میں سراج الحق اوراپوزیشن لیڈر خورشید شاہ بھی پیش پیش تھے