مذاکرات ہی مسئلے کا واحد حل ہیں۔سید خورشید احمد شاہ

Published on August 21, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 289)      No Comments

22
اسلام آباد ۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ مذاکرات ہی مسئلے کا واحد حل ہیں، فریقین کو صبروتحمل کا مظاہرہ کرناچاہئے۔ ایک نجی ٹیلی ویژن کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معاملے کو بات چیت کے ذریعے حل کیا جاسکتا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جہاں جہاں دھاندلی ہوئی ہے دونوں کا ووٹ آڈٹ ہونا چاہئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme