ایف اے ،ایف ایس سی کے ضمنی امتحانات 14اکتوبر سے شروع ہونگے

Published on August 28, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 793)      No Comments

111
کوئٹہ ۔۔۔ بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ایک اعلامیہ کے مطابق ایف اے/ایف ایس سی کے ضمنی امتحانات برائے سال 2014،14اکتوبر 2014سے شروع ہوں گے۔ جن کیلئے امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس 9ستمبر ،2سو روپے لیٹ فیس کے ساتھ16ستمبر جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ 22 ستمبر 2014تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy