اے ایمان والو الله اور اس کے رسول کا حکم مانو سورة الاٴنفَال
Published on September 6, 2014 by admin ·(TOTAL VIEWS 906) No Comments
اے ایمان والو الله اور اس کے رسول کا حکم مانو سورة الاٴنفَال شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اے ایمان والو الله اور اس کے رسول کا حکم مانو اور سن کر اس سے مت پھرو آیت نمبر 20 سورة الاٴنفَال