عراق ،نومنتخب وزیراعظم کا بانکی مون کو ٹیلی فون

Published on September 13, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 307)      No Comments

22
بغداد (یو این پی )عراق کے نو منتخب وزیر اعظم ڈاکٹر حیدر العبادی نے ایک بار پھر عالمی برادری سے دہشتگردی کیخلاف جاری جنگ میں تعاون کی اپیل کی ہے،انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کے دست تعاون سے ہی عراق کو دہشت گردی سے بچایا سکتا ہے،تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کو ٹیلیفون کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی موجودہ صورت حال بالخصوص عراق میں امن و امان کے قیام کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme