بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

Published on September 19, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 434)      No Comments

wapda-jobs-2014-in-punjab-lahoreاسلام آباد (یو این پی) ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں 29 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں یہ کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی جا رہی ہے جس کا حتمی فیصلہ نیپرا 24 ستمبر کو کرے گی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy