جھنگ:ٹی ایم اے جھنگ میں جونیئر کلرک ،سپریٹنڈنٹ کے عہدے پر فائز

Published on September 25, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 302)      No Comments

NewUNN
جھنگ(شفقت سیال)عارف نامی جونیئر کلرک گزشتہ چار سال سے ٹی ایم اے جھنگ میں سیاسی رسوخ کی وجہ سے سپریٹنڈنٹ کے عہدے پر فائز ہے گریڈ ۷ کا ملازم گریڈ۱۴ کے عہدے کا غیر قانونی مالک بنا ہوا ہے جسکی وجہ سے بیشتر کام بے ضابطگی کا شکار بنے ہوئے ہیں۔عوامی و سماجی حلقوں نے حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ سپریٹنڈنٹ کے عہدے پر اہل شخص کو تعینا ت کر کے محمد عارف کو اُس کے کام پر واپس بھیجا جائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes