معروف اداکارہ لیلٰی نے بلاول زرداری سے شادی کی خواہش کا اظہار کردیا

Published on October 4, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,236)      No Comments

laila
لاہور(یو این پی) ملک کی معروف فلمسٹاراداکارہ ’لیلیٰ‘ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی نیوز چینل کو انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ اگر ان کو شادی کرنے کے لئے عمران خان، حمزہ شہباز اور بلاول میں سے انتخاب کرنا پڑے تو وہ کس کو چنیں گی؟ اس پر انہوں نے کہا کہ میں تو بلاول بھٹو زرداری سے ہی شادی کروں گی۔ ان کی اس خواہش کی وجہ پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھاکہ ’بس یہ تو میری مرضی ہے ناں‘۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme