قومی ایئر لائن کے بیڑے میں مزید دو جہاز شامل ہوگئے

Published on October 13, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 585)      No Comments

01کراچی(یو این پی) پی آئی اے کے لیے لیزپرلیے گئے مزید 2 طیارے کر اچی پہنچ گئے ہیں ۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق دونوں طیارے بلغاریہ کے ایئرلائن سے حاصل کیے گئے ہیں اور انہیں ڈومیسٹک اورانٹرنیشنل روٹس پرچلایا جائے گا۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ دونوں طیارے ایئربس اے 320ماڈل کے ہیں اور فیول کے لحاظ سے باکفایت ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy