سبزیوں اور پھلوں کا زیادہ استعمال مایوسی اور پریشانی سے بچاتا ہے

Published on October 13, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,220)      No Comments

01لندن (یو این پی) ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ پریشانی کا علاج پھلوں اور سبزیوں سے بھی کیا جاسکتا ہے۔ محققین کے مطابق پھل اور سبزیاں کھانے والے افراد مطمئن رہتے ہیں، تحقیق میں 25سے 74 برس کے ایک ہزار افراد کو شامل کیا گیا جن کے خون کے تجزیے سے پتہ چلا کہ جن افراد کی خوراک میں پھل اور سبزیاں شامل نہیں تھیں ان کے خون میں اینٹی آکسیڈنٹ کی تعداد کم تھی جو ذہنی دباﺅ کی صورت میں انسان کو آرام پہنچاتے ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں روزانہ کی بنیاد پر پھل اور سبزیاں کھانے والوں کے خون میں اینٹی آکسیڈنٹ کی مقدار 13 فیصد زیادہ تھی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes