لاہور ؛سی ایس پی افسر نبیہا کی ہلاکت کا مقدمہ درج

Published on October 17, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 272)      No Comments
33
لاہور ۔۔۔ لاہور میں زیر تربیت خاتون سی ایس پی افیسر کی ہلاکت کا مقدمہ پولیس نے درج کرلیاہے۔بدھ کے روز غالب مارکیٹ کے علاقے میں آڈٹ اینڈ اکاوئنٹس انسٹی ٹیوشن کے آفس میں زیر تربیت خاتون افسر نبیہا کی پراسرار طور پر جھلسی ہوئی لاش ملی،پولیس نے واقعہ کو ابتدائی طور پر خود کشی قرار دیا لیکن بالآخر نبیہا کی والدہ کے بیان پر نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题