عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کریں گے توصیف حسین

Published on October 24, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 348)      No Comments

u0634u06CCu062E u062Au0648u0635u06CCu0641   u062Du0633u06CCu0646
جھنگ ( یواین پی ) ضلعی صدر پروفیشنل جرنلسٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ جھنگ شیخ توصیف حسین و دیگر عہدیدران و ممبران نے ریجنل یونین آف جرنلسٹ پنجاب کی جانب سے جھنگ کے ضلعی صدر شیخ محمد اکبر اور اس کے تمام دیگر عہدیدران کی نامزدگی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ مذکورہ ضلعی صدر اور اس کے تمام دیگر عہدیدران ضلع جھنگ جو یہاں کے مفاد پرست سیاست دان اور ان کے منظور نظر بیوروکریٹس کی لوٹ مار ظلم و ستم اور نا انصافیوں کی وجہ سے تباہ و بر باد ہو کر رہ گیا ہے کی بہتری اور بھلائی کیلئے اپنا قلم اٹھائیں گئے جبکہ یہاں کی بے بسی اور لاچارگی کی تصویر بنی عوام کی خدمت کو عین عبادت سمجھ کر ادا کریں گے چونکہ اسی میں صحافت جیسے مقدس پیشہ کی بقاء ہے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog